Tuesday

آخرت کا سفر سفر آخرت کیسا ہوگا

سفر آخرت

قبر میں کیا ہوگا آخرت کیا ہے سفر کی تیاری کیسے کریں مزار پر لوگ کیا کرتے ہیں قبرستان میں پہلی رات کیسی ہوگی موت کی تیاری کیسے کریں قبر میں پہلی رات کیا ہوگا


 اسٹریچر پر *میّت* پڑی ہے۔

اور فرش پر *دسترخوان* بچھا ہے،

یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی ،

یہاں کوئی *آپ کا انتظار* نہیں کرے گا، 

تیری *تدفین* کا بھی نہیں تیرے *جانے پر* کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا، تیرے *نہ ہونے* پر کوئی *جینا* ترک نہیں کرے گا، 

لہذا اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے *عمل* کیجیے.😔 

آپکو کیا لگتا ہے

 آپکے مرنے کے بعد آپکے *رشتےدار* آپکے *دوست* آپکی *اولاد* آپکے *بہن بھائی* قرآن پڑھ پڑھ کے *آپکو بخشوا* لیں گے ؟


یہ *اولادیں* آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر *نماز* پڑھنے نہیں اٹھتیں۔


 یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟؟ 

یہ دوست آپکے لیے *فاتحہ* پڑھیں گے ؟؟

جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا *مذاق* اڑاتے ہیں۔۔


 یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں😢


اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے 


یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا


 اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے

اور اپنے ہاتھ سے *صدقہ خیرات* کر کے رخصت ہوں۔🙏


حقیقت میں سونا کیا ہے

 معدنیات اور دهاتیں  سونا کیا ہے ، حقیقت میں سونا کیا ہے ، سونے کی اصل حالت ، سونا کب دریافت ہوا ، سونا کیا ہے اور سونا کہاں ہے  سائنس دانوں...