Wednesday

Maqbool diary

 <h1> Maqbool book Maqbool story Maqbool life<h1>

مقبول احمد ایک گمنام اہم شخصیت ہے جسے منظر عام سے زیادہ پس منظر پر رہنے کا شوق ہوتا ہے لوگ اکثر اس کے بارے میں سوچتے ہیں یہ وہ شخصیت ہے جس سے لوگ سوچ ہی نہیں سکتے اگر کوئی کھٹ پتلی کو آپ مقبول کا نام بتانے لگو گے پھر وہ تھر تھر كانپنے لگتا ہے مقبول کے اس عظیم شخصیت پر کافی لوگ پریشان ہیں وہ اس کو اپنا رول ماڈل بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جب بھی اس کی زندگی کا ابتدائی قصہ پڑھنے لگتے ہیں تو وہ بے ہوش ہوجاتے ہیں اس سے یہ اندازہ کر سکتے ہو کہ عظیم شخصیت بننے  کےلیے  کافی محنت اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لکھنے کو تو بہت کچھ ہے  لیکن یہ وہ شخصیت ہے اس کے بارے میں لکھنے والے کو کوئی معتبر لفظ نہیں مل رہا ہے جس سے وہ اس کے بارے میں لکھنا شروع کرے 

حقیقت میں سونا کیا ہے

 معدنیات اور دهاتیں  سونا کیا ہے ، حقیقت میں سونا کیا ہے ، سونے کی اصل حالت ، سونا کب دریافت ہوا ، سونا کیا ہے اور سونا کہاں ہے  سائنس دانوں...