شیطان کون ہے شیطان کیا ہے شیطان کیسا ہے

 


شیطان کون ہے

شیطان کیا ہے

شیطان کیسا ہے

شیطان کہاں رہتا ہے

شیطان کیا کرتا ہے
شیطان کا کیا کام ہے
شیطان کس طرح کا ہے شیطان کون ہے؟ شیطان محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک مکمل اور معنی خیز جملہ ہے جو کہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے ان میں پہلا لفظ "شیء" جو کہ کسی بھی شے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دوسرا لفظ طان یعنی طعن ہے جسے لان طعن سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہے کسی کو اس کے اصل مقصد اس کے مشن اس کی منزل کی طرف جانے سے روک دینا۔ ۔ انسانوں کی کثیر یعنی اکثریت لفظ شیطان کو گالی یا پھر برا لفظ سمجھتے ہيں حالانکہ یہ کوئی گالی یا برا لفظ نہیں ہے بلکہ اس کا معنی ہے ہر وہ شئے جو کسی کو اس کے مقصد و منزل کی طرف جانے سے روک دے خواہ اپنی طرف متوجہ کر کے یا کسی کو اپنے پیچھے لگا کر، پیار سے، سختی یا پھر قوت سے اُسے روک دے۔ ۔ مثال کے طور پر آپ کہیں کسی مقصد کے لئے جا رہے ہیں آپ اپنی منزل کی طرف جا رہے ہیں اور راستے میں کوئی مداری اپنے کرتبوں کو دکھا رہا ہے اور آپ اس کی طرف متوجہ ہوکر اپنے مقصد و مشن سے اپنی منزل سے غافل ہو جاتے ہیں یوں آپ کا قیمتی وقت آپ کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے وہ مداری آپ کے لئے شیطان کہلائے گا یہاں تکہ اسے خود بھی علم نہیں ہوگا کہ وہ آپ کے لیے شیطان ثابت ہوا۔ بالکل اسی طرح آپ راستے میں کوئی خوبصورت شئے دیکھتے ہیں یا کچھ عجیب و غریب دیکھتے ہیں اور اس کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں کہ اپنے مقصد و مشن سے غافل ہو جاتے ہیں تو وہ شئے آپ کے لیے شیطان کہلائے گی حالاںکہ اس شئے کا اس میں کوئی قصور نہیں ہوگا۔ اور نہ ہی اسے اس بات کا شعور ہوگا کہ وہ آپ کے لیے شیطان ثابت ہو چکی ہے۔ - اور اس قرآن میں اللہ نے بیوی بچوں مال اور اولاد تک کو (فتنہ )شیطان کہا ہے اگر وہ بھی آپ کو عرفان خودی کی طرف جانے سے جوکہ اصل مقصد ہے اس سے روکتے ہیں یا رکاوٹ بنتے ہیں۔ شیطان ہے ہر وہ "شئے" جو پوری دنیا کے انسانوں کو ان کے دنیا میں آنے کے مقصد سے غافل کر دے۔ انہیں عرفان خودی کی طرف جانے سے روک دے۔ - یہ مال دولت و دنیا یہ رشتہ و پیوند بتان وہم گمان، لا الہ الا اللہ۔ -

عمران خان پر حملے کی خبر

  عمران خان پر حملے  کی خبر عمران خان اڈیالہ سے اہم خبر سکون کی سانس لیں کچھ نہیں ہوا کافی سارے لوگ پاکستان تحریک انصاف کے کار...