عمران خان پر حملے کی خبر

 

عمران خان پر حملے  کی خبر


عمران خان

اڈیالہ سے اہم خبر

سکون کی سانس لیں کچھ نہیں ہوا کافی سارے لوگ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کو دباؤ ڈالنے کےلئے مفت میں ٹینشن دے رہے ہیں اصل میں عمران خان کے جیالوں سے جلنے والے لوگ جھوٹی خبر پھیلا کر اور اپنی جھوٹ کو پردہ بھی ڈال دیتے ہیں فلاں جگہ سے خبر یہ وہ سارا جھوٹ ہے کچھ نہیں ہوا یاد رکھنا اس کھٹ پتلی سے عمران خان قابو نہیں ہو پا رہا الٹے لٹک کر بھی کافی گھبرائے ہوئے لوگ ہیں بس صرف جھوٹ پر جھوٹ بولتے باقی خان کو کچھ نہیں ہونے والا مزے کرو اور میرے ویبسائیٹ کو لوگوں تک پہنچائیں انشاءﷲ ہر سچ یہیں سے اپلوڈ ہوگا خیال رکھیں اپنے اور چاہنے والوں کا اللّه نگہبان

عمران خان پر حملے کی خبر

  عمران خان پر حملے  کی خبر عمران خان اڈیالہ سے اہم خبر سکون کی سانس لیں کچھ نہیں ہوا کافی سارے لوگ پاکستان تحریک انصاف کے کار...