Mobile price in Pakistan


Mobile price in Pakistan

Pakistani mobile price

Pakistani device Pakistani mobile phone price Pakistan mobile market

اسلام آباد: پاکستان نے اپنا مکمل طور پر محفوظ موبائل فون تیار کر لیا۔

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا فون خاص طور پر سرکاری اہلکاروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس کا ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر دونوں پاکستان میں ہی بنائے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ ہینڈ سیٹ انٹرنیٹ سے منسلک نہیں ہوتا۔ بلکہ یہ تیار شدہ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتا ہے۔ اس سے سائبر حملوں کا خطرہ بھی بہت کم ہو جاتا ہے۔

ملک میں تیار کردہ اس فون پر تمام ایپلی کیشنز بھی مقامی طور پر تیار کی گئی ہیں۔ اور یہ ڈیوائس پاکستان کے کسی بھی ٹیلی کام آپریٹر کے سم کارڈز کو سپورٹ کرتی ہے۔

این ٹی سی حکام کے مطابق اس تیار کردہ فون میں کوئی بیک اپ فیچر موجود نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی چوری یا کسی بھی قسم کی سیکیورٹی خلاف ورزی کی صورت میں ڈیٹا نکالنا ناممکن ہے۔۔

عمران خان پر حملے کی خبر

  عمران خان پر حملے  کی خبر عمران خان اڈیالہ سے اہم خبر سکون کی سانس لیں کچھ نہیں ہوا کافی سارے لوگ پاکستان تحریک انصاف کے کار...