سرد خانے میں میت خراب کیوں نہیں ہوتا
سرد خانہ کیا ہوتا ہے
سرد خانے میں میت کی حالت
پھر گلے کی سائیڈ پر کٹ لگا کر وہاں سے گزرتی ایک بڑی شریان کو ہلکا سا باہر کھینچا جاتا ہے (یہ شریان نبض کی طرح محسوس کی جا سکتی ہے).
Teacheroffun offers a wide range of educational & all types of information resources,tips,stories and interested readable writing about daily life
پھر گلے کی سائیڈ پر کٹ لگا کر وہاں سے گزرتی ایک بڑی شریان کو ہلکا سا باہر کھینچا جاتا ہے (یہ شریان نبض کی طرح محسوس کی جا سکتی ہے).

- *Awards and Recognition*
sunny deol
Here are detailed explanations of Amazon earning methods:
1. *Amazon Associates (Affiliate Marketing)*
- *How it works*: Promote Amazon products on your website, social media, or email marketing.
- *Earn commissions*: Up to 10% on sales generated through your unique affiliate link.
- *Requirements*: Website or social media presence, Amazon Associates account.
2. *Amazon FBA (Fulfillment by Amazon)*
- *How it works*: Sell products on Amazon, and Amazon handles storage, packaging, shipping, and customer service.
- *Benefits*: Prime eligibility, trusted customer service, and fast shipping.
- *Requirements*: Amazon Seller account, products to sell, and compliance with Amazon's policies.
3. *Amazon Kindle Direct Publishing (KDP)*
- *How it works*: Publish eBooks and paperbacks on Amazon.
- *Earn royalties*: Up to 70% on eBook sales and 60% on paperback sales.
- *Requirements*: Amazon KDP account, book manuscript, and cover design.
4. *Amazon Mechanical Turk*
- *How it works*: Complete small tasks (HITs) for payment.
- *Types of tasks*: Data entry, content moderation, transcription, and more.
- *Requirements*: Amazon Mechanical Turk account, skills and qualifications for tasks.
5. *Amazon Influencer Program*
- *How it works*: Social media influencers promote Amazon products and earn commissions.
- *Benefits*: Commission on sales, access to Amazon's product catalog.
- *Requirements*: Social media presence, Amazon Influencer account, and approval from Amazon.
6. *Amazon Dropshipping*
- *How it works*: Sell products on Amazon without holding inventory.
- *Benefits*: No upfront inventory costs, Amazon handles customer service.
- *Requirements*: Amazon Seller account, supplier partnerships, and compliance with Amazon's policies.
Would you like more information on any of these methods or tips on getting started?
Then let me know i will reply in next post
اسلام آباد: پاکستان نے اپنا مکمل طور پر محفوظ موبائل فون تیار کر لیا۔
نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا فون خاص طور پر سرکاری اہلکاروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس کا ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر دونوں پاکستان میں ہی بنائے گئے ہیں۔
حکام کے مطابق یہ ہینڈ سیٹ انٹرنیٹ سے منسلک نہیں ہوتا۔ بلکہ یہ تیار شدہ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتا ہے۔ اس سے سائبر حملوں کا خطرہ بھی بہت کم ہو جاتا ہے۔
ملک میں تیار کردہ اس فون پر تمام ایپلی کیشنز بھی مقامی طور پر تیار کی گئی ہیں۔ اور یہ ڈیوائس پاکستان کے کسی بھی ٹیلی کام آپریٹر کے سم کارڈز کو سپورٹ کرتی ہے۔
این ٹی سی حکام کے مطابق اس تیار کردہ فون میں کوئی بیک اپ فیچر موجود نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی چوری یا کسی بھی قسم کی سیکیورٹی خلاف ورزی کی صورت میں ڈیٹا نکالنا ناممکن ہے۔۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیکٹ روڈ پر دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کے پی کے پی ٹی آئی رہنما اور یوسی چیئرمین زرخان شدید زخمی ہوگئے۔
فائرنگ کے دوران ایک راہگیر بھی زخمی ہوا تاہم اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد حملہ آور موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی زرخان نے تھانہ نیو ٹاؤن میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
حکومت پنجاب پاکستان نےاپنے شہریوں کے پڑھنے والوں
<h1> Maqbool book Maqbool story Maqbool life<h1>
مقبول احمد ایک گمنام اہم شخصیت ہے جسے منظر عام سے زیادہ پس منظر پر رہنے کا شوق ہوتا ہے لوگ اکثر اس کے بارے میں سوچتے ہیں یہ وہ شخصیت ہے جس سے لوگ سوچ ہی نہیں سکتے اگر کوئی کھٹ پتلی کو آپ مقبول کا نام بتانے لگو گے پھر وہ تھر تھر كانپنے لگتا ہے مقبول کے اس عظیم شخصیت پر کافی لوگ پریشان ہیں وہ اس کو اپنا رول ماڈل بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جب بھی اس کی زندگی کا ابتدائی قصہ پڑھنے لگتے ہیں تو وہ بے ہوش ہوجاتے ہیں اس سے یہ اندازہ کر سکتے ہو کہ عظیم شخصیت بننے کےلیے کافی محنت اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لکھنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن یہ وہ شخصیت ہے اس کے بارے میں لکھنے والے کو کوئی معتبر لفظ نہیں مل رہا ہے جس سے وہ اس کے بارے میں لکھنا شروع کرے
اور فرش پر *دسترخوان* بچھا ہے،
یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی ،
یہاں کوئی *آپ کا انتظار* نہیں کرے گا،
تیری *تدفین* کا بھی نہیں تیرے *جانے پر* کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا، تیرے *نہ ہونے* پر کوئی *جینا* ترک نہیں کرے گا،
لہذا اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے *عمل* کیجیے.😔
آپکو کیا لگتا ہے
آپکے مرنے کے بعد آپکے *رشتےدار* آپکے *دوست* آپکی *اولاد* آپکے *بہن بھائی* قرآن پڑھ پڑھ کے *آپکو بخشوا* لیں گے ؟
یہ *اولادیں* آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر *نماز* پڑھنے نہیں اٹھتیں۔
یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟؟
یہ دوست آپکے لیے *فاتحہ* پڑھیں گے ؟؟
جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا *مذاق* اڑاتے ہیں۔۔
یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں😢
اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے
یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا
اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے
اور اپنے ہاتھ سے *صدقہ خیرات* کر کے رخصت ہوں۔🙏
Most Searched Keywords on Google 2026 - Complete Guide Introduction: In 2026, what are people searching for most on Google? Our analysi...